18 مئی 2026 - 22:03
محاصرہ سنبھالنے کی ایرانی صلاحیت؛ مغرب کا اعتراف + تصویر

سمندروں میں موجودہ ٹینکروں اور خشکی پر موجود ذخائر کی نگرانی سے معلوم ہوتا ہے کہ ایران نے تیل کی پیداوار اور ذخیرہ سازی کا انتظام کرکے امریکہ کی جانب سے اپنی بندرگاہوں کی غیرقانونی ناکہ بندی پر قابو پالیا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛

سمندری کھیپوں کی سراغ رسانی کرنے والی کمپنی ٹینکر ٹریکرز کا کہنا ہے: "ایران میں تیل ذخیرہ کرنے کی صورتحال تشویشناک نہیں ہے۔"

خبر رساں نیٹ ورک بلومبرگ نے چند گھنٹے قبل سیٹلائٹ تصاویر کے حوالے سے لکھا کہ جزیرہ خارک میں لنگر انداز ہونے والے تیل بردار جہازوں کی تعداد امریکہ کی جانب سے ایران کی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے بعد سب سے زیادہ ہو گئی ہے۔

یہ کمپنی جو امریکہ کے ریاستی قزاقوں کو ایرانی تیل بردار جہازوں کی معلومات فراہم کرتی ہے کہتی ہے، "یہ غلط ہے کہ محاصرے کی حدود میں بڑی تعداد میں ٹینکرز موجود ہیں، بلکہ ایران نے اپنی تیل کی پیداوار کا انتظام کر لیا ہے اور خشکی پر بھی ذخیرہ سازی کی ہے۔

محاصرہ سنبھالنے کی ایرانی صلاحیت؛ مغرب کا اعتراف + تصویر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

محاصرہ سنبھالنے کی ایرانی صلاحیت؛ مغرب کا اعتراف

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha